نئی دہلی/8جون(ایجنسی)سینئر ادکارہ شبانہ اعظمی نے ریلوے وزیر پوئش گوئل اور ریل وزرات کو ٹیگ کرتے ہوئے کیے گئے ٹویٹ کے لیے ریولے وزرات سے معافی مانگی ہے، شبانہ نے 30 سکنڈ کا ایک ویڈیو کل ٹویٹ کیا تھا جس میں ریولے ملازمین کو گندے پانی سے پلٹ دھوتے دیکھایا گیا تھا، شبانہ نے
کل صبح ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے ان سے اسے دیکھنے کو کہا تھا، شام کو محکمہ نے وضاحت جاری کیا جسے اداکارہ کو ٹیگ کیا اور انکی غلطی بتائی گئی.
محکمہ نے کہا کہ یہ ویڈیو ملائیشیا ریستوران کا ہے جس میں گند ے پانی میں ملازمین کو برتن دھوتے دیکھایا گیا ہے، اسکے بعد اس شبانہ نے معافی مانگ لی.