the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ثنا، 13فروری (ایجنسی) یمن کے شمالی صوبوں میں سوائن فلو (ایچ آئی این آئی انفلوئنزا) سے گزشتہ برس کم ا ز کم 139لوگوں کی موت ہوگئی۔

مقامی صحت انتظامیہ نے منگل کو بیان جاری کرکے بتایا کہ سوائن فلو کے سب سے زیادہ معاملے حوثی باغیوں کے قبضہ والے علاقو ں راجدھانی ثنا، عمران اور اب صوبہ کے ہیں۔ ان علاقوں میں سوائن فلو سے 22لوگوں کی موت ہوئی ہے اور کم از کم 107لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ عالمی صحت تنظیم کی طرف سے فی



الحال اس پورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں آیا ہے۔

یمن میں 2015میں حوثی باغیوں کے ذریعہ صدر عبدالرحمان منصور ہادی کوجبراًً اقتدار سے ہٹادینے کے بعد خانہ جنگی شروع ہوگئی۔ چار برسوں سے خانہ جنگی جھیل رہے یمن میں سیاسی نظام درہم برہم ہوگیا ہے اور لاکھوں لوگ بھوک مری کی دہلیز پر ہیں۔ اس ملک میں ہیضہ سے دو ہزار سے زائد لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور دس لاکھ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے کہاکہ یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کے دور سے گزر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.