: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) نئے چیف الیکشن کمشنر گیانش کمار اور الیکشن کمشنر ڈاکٹر وویک جوشی نے بدھ کے روز یہاں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا مسٹر گیانیش کمار ہندوستان کے 26ویں چیف الیکشن کمشنر ہیں انہوں نے مسٹر راجیو کمار کی جگہ لی جن کی میعاد منگل کے روز ختم ہوگئی مسٹر
گیانیش کمار کا الیکشن کمیشن ہیڈ کوارٹر میں الیکشن کمشنروں ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی نے خیرمقدم کیا چیف الیکشن کمشنر مسٹر گیانیش کمار نے اپنی نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد شہریوں بالخصوص نوجوان شہریوں کے نام مختصر پیغام میں کہا کہ انہیں ووٹ ڈالنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔