: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18فروری (یو این آئی) مسٹر گیانیش کمار کو پیر کے روز ملک کے 26ویں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے طور پر مقرر کیا گیا ہے وزارت قانون نے گزشتہ شب ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مسٹر گیانیش کمار کی بطور چیف الیکشن کمشنر
تقرری کا اعلان کیا وہ الیکشن کمشنرز کی تقرری کے نئے قانون کے تحت مقرر کئے جانے والے پہلے سی ای سی ہیں کیرالہ کیڈر کے 1988 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) افسر گیانیش کمار گزشتہ سال مارچ سے الیکشن کمشنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔