: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
وارانسی:12ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع وارانسی میں ڈسٹرکٹ جج اجئے کرشنا وشویش کی عدالت نے پیر کو گیان واپی معاملے میں مسلم فریق کے سول پروسیزرکوڈ کے رول 7آرڈر 11کے تحت داخل کی گئی عرضی کو خارج کرت ہوئے ہندوفریق کی گیان واپی مسجد
میں پوجا پاٹ کی اجازت طلب کرنے کی عرضی کو سماعت کے لئے منظور کرلیا ہے ضلع جج اجئے وشویش نے مسلم فریق کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ عبادت گاہوں سے متعلق 1991کا قانون و دیگر تجاویزات اس معاملے کی عدالت میں سماعت میں مانع نہیں ہے۔