: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 20 نومبر (یو این آئی) گیانا اور بار بڑوس وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کے اعلیٰ شہری اعزاز سے نوازیں گے اور اس طرح مسٹر مودی کو ملنے والے بین الاقوامی اعزازات کی تعداد بڑھ کر 19 ہو گئی
ہے وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق گیا نا مسٹر مودی کو اپنا سب سے اعلیٰ قومی اعزاز دی آرڈر آف جار ایسیلینس عطا کرے گا اس کے ساتھ بار بڑوس انہیں باوقار اعزازی آرڈر آف فریڈم آف