: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقوام متحدہ، یکم مئی (یو این آئی) سوڈان میں تیزی سے بگڑتے انسانی بحران کے پیش نظر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتیرس نے فوری طور پر عالمی ادارہ کے ہنگامی امدادی کوآرڈینیٹر
مارٹن گریفتھس کو سوڈان روانہ کیا ہے اقوام متحدہ کے ترجمان نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی مسٹر گتیرس کے ترجمان اسٹیفن دجارک نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا پیمانہ ور رفتار لاثانی ہے۔