واشنگٹن ، 18 مارچ ( یواین آئی) امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے افسران نے بدھ کے روز نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے ایک مسلح شخص کو گرفتار
کیاہے۔
’فاکس نیوز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈی سی میٹرو پولیٹن پولیس کو نیول آبزرویٹری کے قریب ایک مشتبہ شخص کی خفیہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔