: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 7 جون (اعتماد) گمما رانی آندھراپردیش کی ارکو لوک سبھا سیٹ سے جیت حاصل کی ہے، تنوجا رانی پہلے ڈاکٹر تھی اور اب ارکو لوک سبھا سیٹ سے 50 ہزار ووٹوں سے جیت درج کی ہے- 18ویں لوک سبھا کے نومنتخب ممبران کے رجسٹریشن کے عمل کے دوران وائی ایس آر سی پی کی نومنتخب رکن
پارلیمنٹ گمما تنوجا رانی لوک سبھا پہنچیں تھی۔ اس دوران تنوجا رانی اپنی بیٹی کو ساتھ لے کر آئی تھیں۔ تھنوجا رانی نے بی جے پی امیدوار کوتھاپلی گیتا کو شکست دی- رانی اس سے قبل پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر رہ چکی ہیں۔ وہ ایک بہت ہی عام گھرانے سے آتی ہے۔ ان کے شوہر وائی ایس آر کانگریس کے سرگرم کارکن ہیں۔