نئی دہلی ،24ستمبر(ایجنسی)سپریم کورٹ نے انڈین پولیس سروس(آئی پی ایس)کے سابق افسرسنجیوبھٹ کی اہلیہ شویتا بھٹ کی عرضی پر آج گجرات حکومت کونوٹس جاری کیا۔
start;">گجرات کے سابق آئی پی ایس افسرکی اہلیہ نے ریاستی حکومت پر الزام لگایاہے کہ سنجیوبھٹ کو سپریم کورٹ میں عرضی دائر نہیں کرنے دیاجارہاہے ۔
جسٹس رنجن گوگوئی نے گجرات حکومت سے کہا کہ یہ الزام اگرصحیح ہے تو یہ سنگین معاملہ ہے ۔