the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد، 2 مارچ(ذرائع) گجرات میں بلدیاتی انتخابات میں بیرسٹر اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ 
ایم آئی ایم کا اب تک کا مظاہرہ
موڈاسا - 12/8
گودھرا - 8/7
بھروچ - 8/1
گجرات کا گودھرا اب اویسی کو دیئے حمایت کی وجہ سے بحث میں ہے- بھلے ہی ریاستی سطح پر گجرات ضلع پنچایتوں میں بی جے پی نے کامیابی حاصل کی ہو، لیکن گودھرا میں لوگوں کی حمایت ایم آئی ایم کو ملی ہے- حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے حام اس بات سے خوش ہے - انہیں لگتا ہے کہ اب وہ مودی کے گڑ گجرات میں جھنڈا لہرانے کے لیے تیار ہے-
گودھرا میں 8 سیٹوں پر ایم آئی



ایم نے اپنے امیدوار کھڑے کیے تھے- ان میں سات سیٹوں پر پارٹی کے امیدوار کو جیت ملی ہے- وہی کانگریس پارٹی کے لیے انتخابی نتائج بے حد برے رہے- ایم آئی ایم کو بھروچ میں بھی ایک سیٹ پر جیت ملی ہے- سال 2015 کے انتخاب میں کانگریس پارٹی کو 31 میں سے 22 سیٹوں پر جیت ملی تھی- جبکہ اس بار کانگریس کا کھاتہ نہیں کھل سکا-
بتادیں کہ گجرات کے انتخابات میں بی جے پی نے ریاستی سطح پر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ وہیں عام آدمی پارٹی اور ایم ئی ایم نے بی جے پی کو کچھ حلقوں میں بڑا چیلنج دیا ہے-
ریاستی الیکشن کمیشن (ایس ای سی) کے مطابق ، گجرات کے 81 میونسپل باڈیوں ، 31 ضلعی پنچایتوں اور 231 تالکا پنچایتوں کے انتخابات میں تقریبا 64 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.