the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمدآباد،28 اکتوبر(یواین آئی) گجرات میں اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے آج الزام لگایا کہ نائب وزیراعلی نیتن پٹیل پر چپل پھینکے جانے کے واقعہ کے پیچھے برسر اقتدار بی جےپی کے اندروزی کلیش اور گٹ بازی ہی وجہ ہے۔

وڈودرا ضلع کے کرزن اسمبلی میں ضمنی انتخابات کی تشہیر کے سلسلے میں گئے



مسٹر پٹیل کی طرف پیر کے روز ، کرالی گاؤں میں صحافیوں سے اپنے خطاب کے دوران ، اچانک کسی نے اچانک چپل اچھال دی تھی جو مائکروفون سے ٹکرا گئی ۔
پولیس نے کل اس معاملے میں رشمن پٹیل نامی مقامی رہنما کو گرفتار کیا تھا ، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پہلے بی جے پی میں تھا اور بعد میں کانگریس میں شامل ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.