: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 4 جنوری(ذرائع) تمل ناڈو میں پانی پوری فروخت کرنے والے کو جی ایس ٹی نوٹس موصول ہوا ہے، جب اس کی آن لائن ادائیگی ایک سال میں 40 لاکھ روپے سے زیادہ ہوگئی۔نوٹس کا زیادہ تر انحصار ادائیگی کے پلیٹ فارمز
جیسے فون پے، رازورپے کے ریکاڈز پر ہے، اور آن لائن لین دین سے وینڈر کی آمدنی کو جانچ میں لایا گیا ہے۔اس واقع نے سوشل میڈیا پر ایک زبردست بحث چھیڑ دی ہے ۔ ڈیجیٹل ادائیگیاں چھوٹے کاروباروں کو ٹیکس کے دائرے میں لا رہی ہیں۔