: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چنئی، 8 جنوری (یو این آئی) طویل وقت تک چلنے والے انسان بردار خلائی مشن کے دوران مسافروں کے لیے خلا میں خوراک کے لیے فصلیں اگاکر ایک تاریخی کارنامہ انجام دینے والے ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے اسے خلائی حیاتیاتی تجربات میں ایک چھلانگ قرار دیا ہے۔
مائیکرو گریوٹی کے تحت خلاء میں بیجوں سے پودے اگانا خلائی حیاتیاتی تحقیق کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے
، خلا میں خوراک پیدا کرنے اور طویل دورانیے کے انسانوں کے مشن کے دوران خلا میں مسافروں کے لیے ایک پر کشش سر گرمی کے طور پر۔
خلائی ایجنسی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، خلا میں ابھرنے والی پتیوں وقت ۔ وقفہ کو دیکھیں ! پی ایس ایل وی سی 60 پر وی ایس ایس سی کے کراپس (آر بیٹل پلانٹ اسٹڈیز کے لئے کو پیکٹ ریسرچ ماڈیول) تجربہ مائیکرو گریوٹی میں لوبیا کے دلچسپ ارتقاء کو ظاہر کرتا ہے۔