: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 24 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ وی راجوروی چندر نے کہا ہے کہ آب و ہوا کے توازن اور فطرت کی حفاظت کرنا
ہم سب کی ذمہ داری ہے- پارٹی کے رکن پارلیمنٹ و بانی گرین انڈیا چلینج سنتوش کمار کی تحریک سے جذبہ پاکر انہوں نے شہر حیدرآباد کے بی آر ایس پارک میں پودا لگایا-