the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآبادیکم دسمبر(یواین آئی)شہرحیدرآباد کے نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(نمس)میں پھیپھڑوں کی پہلی پیوند کاری کی سرجری بدھ کو انجام دی گئی۔
ایک 47سالہ یومیہ اجرت پرکام کرنے والی ذہنی



طورپر مردہ خاتون کے پھیپھڑے شہرحیدرآباد کے مادھاپور کے ایک پرائیویٹ اسپتال سے نمس پنجہ گٹہ کو بدھ کی صبح گرین چینل کے ذریعہ منتقل کئے گئے۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے اس مقصد کیلئے گرین چینل کا انتظام کیاگیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.