the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایتھنز 22 دسمبر (رائٹر) یونان کی ایک گوریلا تنظیم نے 22 دسمبر کو دارالحکومت ایتھنز میں ایک عدالت کے باہر ہوئے بم دھماکے کی ذمہ داری لیتے ہوئے آج بحران سے عدلیہ پر سیاستدانوں کی نمائندگی کرنے اور شورش زدہ ملک میں بے ضابطگیوں کے لئے سخت قوانین کے حمایت کرنے کا الزام لگایا۔
پیپلز فائٹر



آرگنائزیشن (اوایل اے) نے اپنے بیان میں کہا کہ اپیل کورٹ نے بین الاقوامی قرض کی ادائیگی اور اس سے باہر آنے کے لئے پنشن اور تنخواہ میں کمی جیسے اقدامات کی قانونی حیثیت کو برقرار رکھا تھا۔
تنظیم نے اپنے اعلامیہ میں کہا، "عدالتی نظام سانپ کی طرح ہے یہ صرف اسی کو کاٹتا ہے جو ننگے پاؤں ہوتا ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.