the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 29 اکتوبر(یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار میں اپنے حالیہ انتخابی دوروں کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے آج کہا کہ ریاست کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور عظیم اتحاد ہی بہار میں خوشحالی لاسکتا ہے۔
مسٹر گاندھی نے مغربی چمپارن میں کل انتخابی جلسہ کو خطاب کیا تھا۔انہوں نے اپنے انتخابی دورے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران انہوں نے تجربہ کیا کہ



بہار میں لوگ تبدیلی چاہتے ہیں اس لیے وہ یقین دلاتے ہیں کی عظیم اتحاد انہیں بہتر بہاردے گا۔
انہوں نے ٹویٹ کیا،’’بہارکے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اورعظیم اتحاد انہیں بہتر کل کے لیے یقین دہانی کراتا ہے۔
کانگریس لیڈر نے کہا،’’بہارانتخابی مہم کے دوران میرے تجربات پر ایک فلم میرے یوٹیوب چینل پر ریلیز کی گئی ہے۔اس فلم کا ایک چھوٹا پرومو یہاں شیئر کررہا ہوں۔آئیے، آپ بھی اس سفر کا حصہ بنیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.