: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 12 جولائی (یو این آئی)پاکستانی سپریم کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستوں کی اہل قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں حکومت کو دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تفصیلات کے مطابق
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا گیا اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ نے براہ راست فیصلہ سنایا۔