: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سونی پت ، 24 جنوری (یواین آئی) قومی شاہراہ نمبر 44 پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک سنیچر کو پورے دن ٹریکٹروں کی لمبی قطاریں لگی رہیں اور اس سے ظاہر ہے کہ کسان تنظیموں نے ٹریکٹر پریڈ
کے لئے زبردست تیاریاں کی ہیں پنجاب اور ہریانہ سے تقریبا 20 ہزار ٹریکٹروں کے آنے سے اتوار کو شاہراہ پر کنڈلی سے بہال گڑھ تک تقریبا 20 کلو میٹر تک ٹریکٹر اور ٹرالیوں کی چھاؤنی بن گئی ہے۔