: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/برسلز، 19 جنوری (یو این آئی) تجارت اور صنعت کے وزیر (سی آئی ایم) پیوُش گوئل نے 18-19 جنوری 2025 کو برسلز میں یورپی کمشنر برائے تجارت اور اقتصادی سلامتی، ماروش سیفکوک کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کیے یہ دونوں رہنماؤں کے
درمیان پہلی ذاتی ملاقات تھی، جو دسمبر 2024 میں ہونے والی ابتدائی ویڈیو کانفرنس کے بعد ہوئی یہ ملاقات باہمی احترام، ایک دوسرے کی حساسیت کا خیال رکھنے اور ہیند-یورپی یونین کے اسٹریٹجک ایجنڈے کے لیے ایک نئے فریم ورک کے قیام کی کوششوں پر مبنی تھی۔