the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، یکم جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کو منریگا کارکنوں اور دیگر محروم طبقات کو ان کے سماجی بہبود کے فوائد اور زیر التواء تنخواہوں کی ادائیگیوں سے محروم کرنے کے لیے ٹیکنالوجی، خاص طور پر آدھار کو ہتھیار بنانا بند کر دینا چاہیے



اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے 'اوپن مسٹر رول' اور 'سوشل آڈٹ' کو نافذ کرنا چاہیے کانگریس کے جنرل سکریٹری اور محکمہ مواصلات کے سربراہ جے رام رمیش نے پیر کو یہاں کہا کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کے تحت کل 25.69 کروڑ منریگا ورکر ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.