: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں امن بحال ہو گیا ہے لیکن اس کا نمونہ اس وقت دیکھنے میں آئی کہ جب قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) حکومت کی دہلی میں حلف برداری ہو رہی تھی،
اسی وقت انتہاپسند جموں و کشمیر میں یاتریوں پر حملہ کر رہے تھے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں مزدور، سیاح، کشمیری پنڈت، عام شہری اور یہاں تک کہ سیکورٹی فورسز سمیت کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔