: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے جھارکھنڈ میں سمید شیکھر جی کو سیاحتی مقام میں تبدیل کرنے کی مخالفت کرنے والی جین کمیونٹی کی تحریک کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی اس کمیونٹی کے جذبے کے ساتھ ہے اور
حکومت کو اس کے جذبے کے مطابق قدم اٹھاناچاہئے کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت جین تیرتھ استھل کو تجوری بھرنے کے لئے استعمال کرنا چاہتی ہے۔