: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 فروری (یو این آئی) راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) نے منگل کو کہا کہ مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں اور محکموں میں لاکھوں زیر التواء آسامیوں کو منصفانہ عمل کے ذریعے فوری طور پر پُر کیا جانا
چاہئے راشٹریہ لوک دل-آر ایل ڈی کے صدر جینت چودھری نے آج یہاں پارٹی کے قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے مدے پر اقتدار میں آئی ہے۔