: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) مرکز میں حکمراں قومی جمہوری اتحاد کے اہم اتحادی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی بھی مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ مل کر حکومت کو لگاتار گھیر رہے ہیں اور بدھ کو ایک بار پھر ٹویٹ کر کے کھانے پینے کی
اشیا پر تنقید کی لیکن حکومت گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے نفاذ سے گھری ہوئی ہے کھانے پینے کی اشیاء پر جی ایس ٹی کے نفاذ کو غیر معقول قرار دیتے ہوئے مسٹر ورون گاندھی نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو مل کر جی ایس ٹی کا عوام دوست مسودہ تیار کرنا چاہئے۔