: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے کہا کہ انتقام کے جذبے سے کام کرنے والی مودی حکومت اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لیے ایجنسیوں کا غلط استعمال کرتی ہے، اس لیے ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو اتحاد بنانے کی ضرورت پڑی ہے پیر کو یہاں جاری
ایک بیان میں مسٹر کھڑگے نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کہتے تھے کہ وہ اکیلے ہی پوری اپوزیشن پر بھاری ہیں، لیکن اب شاید وہ خود کو کمزور محسوس کر رہے ہیں، اس لیے عام انتخابات کے پیش نظر ان جماعتوں کو ساتھ جوڑنے کی کوشش میں ہیں جن کو غیراہم سمجھ کر کنارے کردیا گیا تھا۔