: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ منڈاویہ نے سب کو سستی اور معیاری دوا فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ کسی بھی دوا کی قیمتوں میں
اضافے کو روکنے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں یہاں 'قومی ضروری ادویات کی فہرست' جاری کرتے ہوئے مسٹرمنڈاویہ نے کہا کہ اس فہرست میں شامل کسی بھی دوا کی قیمت متعلقہ کمپنی اپنے طور پر یا اپنی مرضی سے نہیں بڑھا سکتی ہے۔