: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 جون (یو این آئی) محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت مزدوروں کو سماجی تحفظ فراہم کرنے کے لئے پورے عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے مرکز ی نےمنگل کے روز جنیوا میں 111ویں بین الاقوامی
لیبر کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کیا مسٹر یادو نے کہا کہ جی 20 کی صدارت کے ذریعہ ہندوستان کا مقصد ملکوں کے درمیان ہنر مندی کے فرق کا پتہ لگانے کے لئے زور دینا اور ہنر مندی اورلیاقتوں کو باہمی طور پر تسلیم کرنےاور یکساں بنانے کی جانب بڑھنا ہے۔