: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ 'کم از کم حکمرانی اور زیادہ سے زیادہ خدمت' کی بات کرنے والی مودی حکومت جھوٹ کے بل بوتے پر چل رہی ہے اور اس کی حقیقت سامنے نہیں آئے، اس لیے پیگاسس کی بدنامی کے بعد اب جاسوسی کے لیے کروڑوں روپے کی
لاگت سے کوگنائٹ آلہ کی خریداری کررہی ہے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے مواصلات کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا کہ حکومت کو اپنے جاسوسوں پر بھروسہ نہیں ہے، اس لیے وہ جاسوسی کے مواصلاتی آلات پر زیادہ انحصار کر رہی ہے۔