: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 مئی (یو این آئی) زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے بدھ کو کہا کہ زرعی اعداد و شمار تیار کرنے کی سمت میں قدم اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل
ایگری مشن پر کام کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ایگری ٹیک بنایا جا رہا ہے اور اس کے ذریعے ریاستی اور مرکزی حکومتیں اس قابل ہو جائیں گی کہ وہ ہر فارم پر نظر رکھ سکے۔