حیدرآباد 9جون(یواین آئی) سی پی آئی کے قومی سکریٹری کے نارائنا نے کہا ہے کہ تلنگانہ کی گورنر تمیلی سائی سوندراراجن لکشمن ریکھا پار کر رہی ہیں۔
نارائنا نے سوال کیا کہ مہیلا
دربارمنعقد کرنے کی کیاوجہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ ایک طرف بی جے پی ریاست میں سیاسی حملوں میں شدت پیداکررہی ہے تو دوسری طرف گورنر راج بھون کو سیاسی سرگرمیوں کے مرکز میں تبدیل کررہی ہیں۔