: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو فیصلہ سنایا کہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کو دہلی حکومت کی کابینہ کی مدد اور مشورے کے بغیر دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) میں 10 'الڈرمین' کی تقرری کا حق ہے
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پاردی والا کی بنچ نے تقرری سے متعلق 3 اور 4 جنوری 2023 کے احکامات اور اس کے بعد کے گزٹ نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کی دہلی حکومت کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے یہ فیصلہ دیا۔