: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 04 جولائی (یو این آئی) جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے آج یہاں راج بھون میں ہیمنت سورین کو ریاست میں نئی حکومت بنانے کی دعوت دی مسٹر سورین نے جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور
اتحادیوں کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل کے رہنماؤں کے ساتھ جمعرات کو گورنر سے ملاقات کی اور اسی وجہ سے انہیں یہ دعوت نامہ ملا ہے اب ہیمنت سورین تیسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے اور رازداری کا حلف لیں گے۔