حیدرآباد یکم جون(یواین آئی)گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر ریاست کے عوام کو گرمجوشانہ مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے پیام میں انہوں نے کہاکہ دنیا
بھرمیں پھیلے تلنگانہ کے عوام خوشی اور فخر کے ساتھ اس کومنانے پُرجوش ہیں۔
یوم تاسیس تلنگانہ علحدہ تلنگانہ ریاست کے لئے ہمارے کئی نوجوانوں کی عظیم قربانیوں کے پیش نظر اہمیت کا حامل ہے۔