the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ ایک بار جب گورنر اسمبلی کے ذریعہ بھیجے گئے بل کو اپنی منظوری نہیں دیتے ہیں تو وہ بعد میں یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ اسے صدر کے پاس بھیجیں گے چیف جسٹس



ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے تمل ناڈو حکومت کی عرضی پر یہ باتیں کہیں اور واضح کیا کہ گورنر ایک بار منظوری کو روک دیتے ہیں تو وہ اسے ہمیشہ کے لیے روک کر بل کو ختم نہیں کر سکتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.