: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 فروری (یو این آئی) حکومت نے بدھ کو لوک سبھا میں کہا کہ آسام اور دیگر علاقوں میں چائے کے باغات کے مزدوروں کے لیے سہولیات کی کوئی کمی نہ ہونے کو یقینی بنانے کا پورا خیال رکھا جائے گا ایک ضمنی سوال کے جواب میں
کامرس و صنعت کی وزیر مملکت انوپریہ پٹیل نے کہا کہ یہ ریاستی حکومتوں کا کام ہے کہ وہ چائے کے باغ کے مزدوروں کی دیکھ بھال کریں، لیکن اگر کوئی مسئلہ ہے تو مرکز بھی مناسب ملازموں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے مداخلت کر سکتا ہے۔