پٹنہ ، 10 اپریل (یو این آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پر ساد
یادو نے ریاست میں قانون و انتظام کی صور تحال پر سوال اٹھاتے ہوئے نتیش حکومت پر الزام
لگایا اور کہا کہ حکومت کا اقبال ختم ہونے سے مجرموں کے حوصلے بڑھ گئے ہیں مسٹر یادو نے بدھ کی رات اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں الزام لگایا کہ ریاستی حکومت کا اقبال ختم ہونے کی وجہ سے مجرموں کے حوصلے بڑھ گئے ہیں۔