the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے کہاکہ حکومت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی معطلی معاملے میں بات چیت کے بہانے اپوزیشن کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں اور وہ حکومت کے جھانسہ میں آنے والی نہیں ہیں مسٹر کھڑگے نے کہاکہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کی صبح پارلیمنٹ ہاوس میں اس سلسلہ میں حکمت عملی بنانے کے لئے میٹنگ ہوئی جس میں



اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ حکومت اپوزیشن کے اتحاد کو توڑنا چاہتی ہے اور اسے اس چال میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی 16جماعتیں متحد ہیں تو حکوت کی طرف سے صرف چھ جماعتوں کے لیڈروں کو بات چیت کے لئے مدعو کیا جانا اس کی چال ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو بلایا جانا چاہئے تھا لیکن کچھ ہی پارٹیوں کو اس سوچ کے ساتھ بلایا گیا ہے کہ تاکہ اپوزیشن میں پھوٹ ڈالی جاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.