the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت انڈمان اور نکوبار جزائر جیسے دور دراز علاقوں میں رابطے کی بہتر سہولتوں کو فروغ دینے کے لیے کئی اہم اقدامات کر رہی ہے، جس سے دور دراز علاقوں کے لوگوں کی مدد کرنا آسان ہو گا۔
مسٹر گڈکری نے بدھ کو کہا کہ انڈمان اور نکوبار جزائر میں قومی شاہراہ نمبر 4 پر بوئڈن آباد تا فیر گنج سیکشن پر تعمیراتی کام پہلے ہی مکمل ہو



چکا ہے۔ اس سیکشن پر 26 کلومیٹر لمبی سڑک کی تعمیر پر 170 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سیکشن پر سڑک کی تعمیر کا آغاز ملک کے دور دراز علاقوں جیسے انڈمان اور نکوبار جزائر میں ٹرانسپورٹ کی سہولتوں کو بڑھانے کے مرکزی حکومت کے کثیر المقاصد منصوبے کے ایک حصے کے طور پر کیا گیا تھا۔ اس سڑک کی تعمیر سے رسائی میں بہتری آئی ہے اور پورٹ بلیئر سے ضلع انڈمان کے دوسرے شہروں تک بغیر کسی رکاوٹ کے ٹریفک کو یقینی بنایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.