: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 03 فروری ( یو این آئی ) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں مینوفیکچرنگ سیکٹر ساٹھ برسوں میں سب سے زیادہ کمزور ہوا ہے اور جن موبائل بنانے کا ہم وعوی کر رہے ہیں، اس کے تمام پرزے
جو ہم چین سے آتے ہیں اس لئے ملک کے نوجوانوں کو روزگار کے مسئلے پر حکومت کی طرف سے کوئی واضح جواب نہیں مل رہا ہے مسٹر گاندھی نے کہا کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے درمیان ہماچل پردیش اور مہاراشٹر کی ووٹر لسٹ میں بڑا فرق ہے۔