نئی دہلی/ امرتسر، 23 نومبر (ایجنسی) مرکزی وزیر ثقافت وزیر مہیش شرما نے کہا ہے کہ جلیاں والا باغ ملک کی آزادی کی تاریخ کا ایک ایساواقعہ ہے جسے آج بھی لوگ نہیں بھولےہیں اور یہ نوجوان نسل کو شہیدوں کی قربانیوں کےلئے تحریک دیتا ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
ڈاکٹر شرما نے جمعہ کو امرتسر میں جلیاں والا باغ میموریل کا دورہ کرنے کے بعد یہ بات کہی۔ ان کے ساتھ مرکزی شہری ترقیاتی وزیر ہردیپ سنگھ پوری بھی تھے۔