the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی غلطی کی وجہ سے ریاستوں کو دیگر پسماندہ طبقات(او بی سی) کی فہرست میں ذاتوں کو شامل کرنے کے حق سے محروم ہونا پڑا ہے۔
کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے ہفتہ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آئینی ترمیم میں اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت کو خبردار کیا تھا کہ جو قانون وہ بنا رہی ہے اس سے ریاستوں کا حق چھن جائے گا، لیکن حکومت نے اس پر توجہ نہیں دی۔ جس کی وجہ سے بعد میں سپریم کورٹ کے ایک



فیصلے کی وجہ سے ریاستوں کا یہ حق چھین لیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ کس کو او بی سی میں شامل کرنا ہے اور کس کو اس فہرست میں شامل نہیں کرنا ہے، پہلے یہ حق ریاستی حکومتوں کے پاس تھا، لیکن مودی حکومت نے 2018 میں قانون لا کر ریاستوں کے اس حق کو چھیننے کی بنیاد رکھی۔
کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ بعد میں جب معاملہ سپریم کورٹ میں گیا تو اسی سال عدالت نے مرکزی حکومت کی غلطی کی وجہ سے اپنا فیصلہ دیا ہے جس سے ریاستوں کو اپنے حق سے محروم کردیا گیا ہے۔
یو این آئی۔ م ش۔ 1800
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.