: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) شیئر بازار میں غیر متوقع گراوٹ کا معاملہ منگل کو راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا اور حکومت سے بری طرح متاثر ہوئے چھوٹے سرمایہ کاروں کو راحت فراہم کرنے کے
لئے مداخلت کرنے اور اقدامات کرنے کی مانگ کی گئی کانگریس کے پر مود تیواری نے وقفہ صفر کے دوران ایوان میں یہ معاملہ اٹھایا اور کہا کہ شیئر بازار میں غیر متوقع گراوٹ سے 95لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔