the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 09 فروری (یو این آئی) نیشنل کانفرنس (این سی) کے رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن مطالبہ کرتی ہے تو پارلیمنٹ میں کوئی بھی بل لانے سے پہلے حکومت کو اسے سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجا جاناچاہئے ورنہ یہ زرعی قانون کی طرح بعد میں تنازع پیداہوسکتا ہے سال 2022-23 کے مرکزی بجٹ پر عام بحث کے تیسرے دن جاری بحث کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر عبداللہ نے کہا کہ ملک غریب سے غریب تر ہوتا جارہا ہے اور



امیروں کی دولت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ منریگا کے بجٹ میں کٹوتی کرنا ناانصافی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاحت جموں و کشمیر کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس نے لاکھوں لوگوں کی روزی روٹی سے جوڑ دی ہے۔ حکومت سیاحت کو انڈسٹری کا درجہ دے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے دلیپ گھوش نے بتایا کہ یہ بجٹ کورونا وبا میں ہونے والے نقصان سے نکلنے اور معیشت کو پٹری پر واپس لانے کے مقاصد کو مدنظر رکھتے ہوئے لایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.