لکھنو:23فروری(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)کی صدر مایاوتی نے مرکز اور ریاستی حکومتوں سے پٹرولیم مصنوعات خصوصا پٹرول۔
ڈیزل پر ٹیکس کم کرنے
کا آج مطالبہ کیا اور کہا کہ اس سے غریب اور مڈل کلاس کو راحت ملے گا۔
محترمہ مایاوتی نے آج پٹرول،ڈیزل کے ٹیکس میں اضافہ کو روکنے کے لئے دو ٹوئٹ کئے۔