: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں پر ہونے والے مظالم پر 27 نومبر (یواین کا میں میں گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت ہند سے اس سمت میں ضروری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے کا نگریس کے
کمیویلیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کی حفاظت اور ان کی املاک کا تحفظ ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے ہندوؤں کے خلاف تشدد کے حوالے سے ہندوستان کو بنگلہ دیش کی حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔