the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:یکم ستمبر (یواین آئی)بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمومایاوتی نے منگل کو کہا کہ اترپردیش میں گذشتہ دو دنوں میں چار دلتوں کے قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو سماج کے کمزور طبقات کے لوگوں کی سیکورٹی کا پختہ انتظام کرنے کی ضرورت ہے۔
محترمہ مایاوتی نے ٹوئٹ کیا'یوپی کی بی جے پی حکومت میں ویسے تو اعلی سماج کے لوگ ہر قسم کی ظلم وزیادتی سے متاثر ہیں۔مگر دلتوں کے اوپر ناانصافی۔ظلم کی لگاتار بڑھ



رہے واقعات کافی تشویش کا باعث ہے۔رائے بریلی میں پولیس بربریت میں نوجوان کی موت و آگرہ میں تین دلتوں کا قتل وغیرہ کافی تکلیف دہ اور شرمناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ'یوپی کی ان تازہ واقعات کے ضمن میں حکومت خاطیوں کے خلاف سخت قانونی دفعات میں فوری کاروائی کرنے کے ساتھ ہی کمزور طبقات کے لوگوں کی سیکورٹی کو یقینی بنائے،بی ایس پی کا یہ مطالبہ ہے کہ یو پی میں آئے دن ایسے دردناک واقعات یہاں جنگل راج ہونے کو صحیح ثابت کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.