the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی جس بینک میں جمع کالے دھن کو واپس لانے کے وعدے کے ساتھ سات سال قبل اقتدار میں آئے تھے، انہی مودی حکومت کے دوران 2020 میں ہندوستانیوں نے سوئس بینک میں 20 ہزار کروڑ روپے جمع کرائے ہیںکانگریس ترجمان گورو ولبھ نے جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ ہندوستانیوں نے 2020 میں جو رقم سوئس بینک میں جموہ کی ہے وہ 2019 کے



مقابلے میں تقریباً 40 فیصد زیادہ ہے جو گزشتہ 13 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2020 میں سوئس بینک میں کل جمع رقم سال 2019 کے مقابلے میں 286 فیصد ہوگئی ہے۔ اس طرح سے کل جمع رقم 2007 کے بعد سب سے بلند سطح پر ہے۔ سوئس بینک نے جمعہ کو جو ڈیٹا جاری کیا ہے اس میں جو انکشاف ہوا ہے اس سےظاہر ہوتا ہے کہ ہندوستانی شہریوں کے ذریعہ سوئس بینک مین جمع کی گئی رقم 2019 کے مقابلے میں 2020 میں 39 فیصد زیادہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.