: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے یو ایس ایڈ کو ختم کرنے کے بارے میں ان دنوں بہت باتیں ہو رہی ہیں اور ہندوستان کی سرکاری اور نجی
تنظیموں کو اس سے مدد مل رہی ہے، لہذا حکومت کو اس سلسلے میں ایک وائٹ پیپر جاری کرنا چاہئے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے کہا کہ یو ایس ایڈ ان دنوں کافی خبروں میں ہے۔